Jamia al-Tirmidhi Hadith 2546 (سنن الترمذي)
[2546]حسن
مشکوۃ المصابیح (5644)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ يَزِيدَ الطَّحَّانُ الْكُوفِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ عَنْ ضِرَارِ بْنِ مُرَّةَ عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ عَنْ ابْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِيہِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ أَہْلُ الْجَنَّةِ عِشْرُونَ وَمِائَةُ صَفٍّ ثَمَانُونَ مِنْہَا مِنْ ہَذِہِ الْأُمَّةِ وَأَرْبَعُونَ مِنْ سَائِرِ الْأُمَمِ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ وَقَدْ رُوِيَ ہَذَا الْحَدِيثُ عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ مُرْسَلًا وَمِنْہُمْ مَنْ قَالَ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِيہِ وَحَدِيثُ أَبِي سِنَانٍ عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ حَسَنٌ وَأَبُو سِنَانٍ اسْمُہُ ضِرَارُ بْنُ مُرَّةَ وَأَبُو سِنَانٍ الشَّيْبَانِيُّ اسْمُہُ سَعِيدُ بْنُ سِنَانٍ وَہُوَ بَصْرِيٌّ وَأَبُو سِنَانٍ الشَّامِيُّ اسْمُہُ عِيسَی بْنُ سِنَانٍ ہُوَ الْقَسْمَلِيُّ
بریدہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جنتیوں کی ایک سوبیس صفیں ہوں گی جس میں سے اسّی صفیں اس امت کی اور چالیس دوسری امتوں کی ہوگی ۔امام ترمذی کہتے ہیں: ۱-یہ حدیث حسن ہے،۲-یہ حدیث عن علقمۃ بن مرثد،عن سلیمان بن بریدۃ،عن النبی ﷺ کی سند سے مرسلا ً مروی ہے،۳-بعض لوگوں نے سند یوں بیان کی ہے: عن سلیمان بن بریدۃ عن أبیہ،۴-ابوسنان کی حدیث جو محارب بن دثارکے واسطہ سے مروی ہے،حسن ہے،۵-ابوسنان کانام ضراربن مرۃ ہے اور ابوسنان شیبانی کانام سعید بن سنان ہے،یہ بصری ہیں،۶-اور ابوسنان شامی کانام عیسیٰ بن سنان ہے،اور یہ قسم لی ہیں۔