Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 2570 (سنن الترمذي)

[2570]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ الأَشَجُّ قَالَ: حَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ خَالِدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللہِ،عَنْ أَبِي الزِّنَادِ،عَنِ الأَعْرَجِ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ مِثْلَہُ،إِلَّا أَنَّہُ قَالَ: ((يَحْسِرُ عَنْ جَبَلٍ مِنْ ذَہَبٍ)): ((ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ))

ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے اس سند سے بھی نبی اکرم ﷺ سے اسی جیسی حدیث روایت کی ہے،مگر اس میں یہ فرق ہے کہ آپ نے فرمایا: سونے کا پہاڑ اُگلے۔امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔