Jamia al-Tirmidhi Hadith 2571 (سنن الترمذي)
[2571]حسن
مشکوۃ المصابیح (5650)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ ہَارُونَ أَخْبَرَنَا الْجُرَيْرِيُّ عَنْ حَكِيمِ بْنِ مُعَاوِيَةَ عَنْ أَبِيہِ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ إِنَّ فِي الْجَنَّةِ بَحْرَ الْمَاءِ وَبَحْرَ الْعَسَلِ وَبَحْرَ اللَّبَنِ وَبَحْرَ الْخَمْرِ ثُمَّ تُشَقَّقُ الْأَنْہَارُ بَعْدُ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَحَكِيمُ بْنُ مُعَاوِيَةَ ہُوَ وَالِدُ بَہْزِ بْنِ حَكِيمٍ وَالْجُرَيْرِيُّ يُكْنَی أَبَا مَسْعُودٍ وَاسْمُہُ سَعِيدُ بْنُ إِيَاسٍ
معاویہ بن حیدہ قشیری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا: جنت میں پانی کا سمندر ہے،شہد کا سمندر ہے،دودھ کا سمندر ہے اور شراب کا سمندر ہے،پھر اس کے بعد چھوٹی چھوٹی نہریں نکلتی ہیں۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔