Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 2576 (سنن الترمذي)

[2576]حسن

مشکوۃ المصابیح (5677)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُوسَی عَنْ ابْنِ لَہِيعَةَ عَنْ دَرَّاجٍ عَنْ أَبِي الْہَيْثَمِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ قَالَ الصَّعُودُ جَبَلٌ مِنْ نَارٍ يَتَصَعَّدُ فِيہِ الْكَافِرُ سَبْعِينَ خَرِيفًا وَيَہْوِي فِيہِ كَذَلِكَ أَبَدًا قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ لَا نَعْرِفُہُ مَرْفُوعًا إِلَّا مِنْ حَدِيثِ ابْنِ لَہِيعَةَ

ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرمﷺنے فرمایا: صعود جہنم کا ایک پہاڑ ہے،اس پر کافر سترسال میں چڑھے گا اور اتنے ہی سال میں نیچے گرے گا اور یہ عذاب اسے ہمیشہ ہوتارہے گا۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث غریب ہے،ہم اسے صرف ابن لہیعہ کی روایت سے مرفوع جانتے ہیں۔