Jamia al-Tirmidhi Hadith 2577 (سنن الترمذي)
[2577] إسنادہ ضعیف
الأعمش مدلس وعنعن
وللحدیث شواھد عند أحمد (328/3،334) وغیرہ دون قول ’’مکۃ والمدینۃ‘‘ وھٰذہ اللفظۃ منکرۃ والحدیث الآتي (الأصل: 2578) یغني عنہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَبَّاسٌ الدُّورِيُّ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللہِ بْنُ مُوسَی أَخْبَرَنَا شَيْبَانُ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ إِنَّ غِلَظَ جِلْدِ الْكَافِرِ اثْنَانِ وَأَرْبَعُونَ ذِرَاعًا وَإِنَّ ضِرْسَہُ مِثْلُ أُحُدٍ وَإِنَّ مَجْلِسَہُ مِنْ جَہَنَّمَ كَمَا بَيْنَ مَكَّةَ وَالْمَدِينَةِ ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ مِنْ حَدِيثِ الْأَعْمَشِ
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: کافر کے چمڑے کی موٹائی بیالیس گز ہوگی،اس کی ڈاڑھ احد پہاڑ جیسی ہوگی اور جہنم میں اس کے بیٹھنے کی جگہ اتنی ہوگی جتنا مکہ اور مدینہ کے درمیان کا فاصلہ ۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث اعمش کی روایت سے حسن صحیح غریب ہے۔