Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 2579 (سنن الترمذي)

[2579]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ حَدَّثَنَا مُصْعَبُ بْنُ الْمِقْدَامِ عَنْ فُضَيْلِ بْنِ غَزْوَانَ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ رَفَعَہُ قَالَ ضِرْسُ الْكَافِرِ مِثْلُ أُحُدٍ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ وَأَبُو حَازِمٍ ہُوَ الْأَشْجَعِيُّ اسْمُہُ سَلْمَانُ مَوْلَی عَزَّةَ الْأَشْجَعِيَّةِ

ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا: کافر کی ڈاڑھ اُحد جیسی ہوگی۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن ہے۔