Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 2581 (سنن الترمذي)

[2581]حسن

مشکوۃ المصابیح (5678)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ حَدَّثَنَا رِشْدِينُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ عَنْ دَرَّاجٍ عَنْ أَبِي الْہَيْثَمِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ فِي قَوْلِہِ كَالْمُہْلِ قَالَ كَعَكَرِ الزَّيْتِ فَإِذَا قَرَّبَہُ إِلَی وَجْہِہِ سَقَطَتْ فَرْوَةُ وَجْہِہِ فِيہِ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ لَا نَعْرِفُہُ إِلَّا مِنْ حَدِيثِ رِشْدِينَ بْنِ سَعْدٍ وَرِشْدِينُ قَدْ تُكُلِّمَ فِيہِ

ابوسعیدخدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ سے اللہ تعالیٰ کے قول کالمہل کے بارے میں فرمایا: وہ پانی تلچھٹ کی طرح ہوگا جب اسے (کافر) اپنے منہ کے قریب کرے گا تو اس کے چہرے کی کھال اس میں گرجائے گی۔امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث ہم صرف رشد ین بن سعد کی روایت سے جانتے ہیں،اور رشدین کے بارے میں کلام کیاگیاہے۔