Jamia al-Tirmidhi Hadith 2582 (سنن الترمذي)
[2582]إسنادہ حسن
مشکوۃ المصابیح (5679)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا سُوَيْدٌ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللہِ أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ يَزِيدَ عَنْ أَبِي السَّمْحِ عَنْ ابْنِ حُجَيْرَةَ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ إِنَّ الْحَمِيمَ لَيُصَبُّ عَلَی رُءُوسِہِمْ فَيَنْفُذُ الْحَمِيمُ حَتَّی يَخْلُصَ إِلَی جَوْفِہِ فَيَسْلِتُ مَا فِي جَوْفِہِ حَتَّی يَمْرُقَ مِنْ قَدَمَيْہِ وَہُوَ الصَّہْرُ ثُمَّ يُعَادُ كَمَا كَانَ وَسَعِيدُ بْنُ يَزِيدَ يُكْنَی أَبَا شُجَاعٍ وَہُوَ مِصْرِيٌّ وَقَدْ رَوَی عَنْہُ اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ وَابْنُ حُجَيْرَةَ ہُوَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ حُجَيْرَةَ الْمِصْرِيُّ
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: جہنمیوں کے سرپر ماء حمیم (گرم پانی) انڈیلا جائے گا تو وہ (بدن میں) سرایت کرجائے گا یہاں تک کہ اس کے پیٹ تک جاپہنچے گا اور اس کے پیٹ کے اندر جو کچھ ہے اسے کاٹے گا یہاں تک کہ اس کے پیروں (یعنی سرین) سے نکل جائے گا۔یہی وہ صہر ہے(جس کا ذکر قرآن میں آیا ہے)پھر اسی طرح لوٹا دیاجائے گا جس طرح تھا۔امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے۔