Jamia al-Tirmidhi Hadith 2589 (سنن الترمذي)
[2589]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا سُوَيْدٌ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللہِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ ہَمَّامِ بْنِ مُنَبِّہٍ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ نَارُكُمْ ہَذِہِ الَّتِي تُوقِدُونَ جُزْءٌ وَاحِدٌ مِنْ سَبْعِينَ جُزْءًا مِنْ حَرِّ جَہَنَّمَ قَالُوا وَاللہِ إِنْ كَانَتْ لَكَافِيَةً يَا رَسُولَ اللہِ قَالَ فَإِنَّہَا فُضِّلَتْ بِتِسْعَةٍ وَسِتِّينَ جُزْءًا كُلُّہُنَّ مِثْلُ حَرِّہَا قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَہَمَّامُ بْنُ مُنَبِّہٍ ہُوَ أَخُو وَہْبِ بْنِ مُنَبِّہٍ وَقَدْ رَوَی عَنْہُ وَہْبٌ
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: تمہاری(دنیاکی)آگ جسے تم جلاتے ہو جہنم کی أگ کے سترحصوں میں سے ایک ٹکڑا ہے حصہ لوگوں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! اگر یہی آگ رہتی تو کافی ہوتی۔آپ نے فرمایا: وہ اس سے انہترحصہ بڑھی ہوئی ہے،ہر حصے کی گرمی اسی آگ کی طرح ہے۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔