Jamia al-Tirmidhi Hadith 2594 (سنن الترمذي)
[2594]حسن
مشکوۃ المصابیح (5349)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ عَنْ مُبَارَكِ بْنِ فَضَالَةَ عَنْ عُبَيْدِ اللہِ بْنِ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ أَنَسٍ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ يَقُولُ اللہُ أَخْرِجُوا مِنْ النَّارِ مَنْ ذَكَرَنِي يَوْمًا أَوْ خَافَنِي فِي مَقَامٍ قَالَ ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کہے گا: اسے جہنم سے نکال لو جس نے ایک دن بھی مجھے یاد کیا یا ایک مقام پر بھی مجھ سے ڈرا۔امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن غریب ہے۔