Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 326 (سنن الترمذي)

[326]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ قَزَعَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ لَا تُشَدُّ الرِّحَالُ إِلَّا إِلَی ثَلَاثَةِ مَسَاجِدَ مَسْجِدِ الْحَرَامِ وَمَسْجِدِي ہَذَا وَمَسْجِدِ الْأَقْصَی قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: تین مساجدکے سواکسی اورجگہ کے لیے سفر نہ کیا جائے،۱-مسجدحرام کے لیے،۲-میری اس مسجد(مسجدنبوی) کے لیے،۳-مسجداقصیٰ کے لیے ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔