Jamia al-Tirmidhi Hadith 328 (سنن الترمذي)
[328]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْخَلاَّلُ،حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ،أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ،عَنْ الزُّہْرِيِّ،عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،عَنْ النَّبِيِّ ﷺ: نَحْوَ حَدِيثِ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ بِمَعْنَاہُ. ہَكَذَا قَالَ عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،عَنْ النَّبِيِّ ﷺ. وَہَذَا أَصَحُّ مِنْ حَدِيثِ يَزِيدَ بْنِ زُرَيْعٍ
اس سندسے بھی ابوہریرہ کے واسطہ سے نبی اکرمﷺ سے اسی مفہوم کے ساتھ مروی ہے جیسے ابوسلمہ کی حدیث ہے جسے انہوں نے ابوہریرہ سے روایت کی ہے۔ اسی طرح کہاہے عبدالرزاق نے وہ روایت کرتے ہیں کہ سعیدبن المسیب سے اورسعیدبن مسیب نے بواسطہ ابوہریرہ سے اورابوہریرہ نے نبی اکرمﷺ سے روایت کی ہے اوریہ یزید بن زریع کی حدیث سے زیادہ صحیح ہے ۱؎۔