Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 334 (سنن الترمذي)

[334] إسنادہ ضعیف

الحسن بن أبي جعفر: ضعیف الحدیث مع عبادتہ وفضلہ (تقریب: 1222)

انوار الصحیفہ ص 198

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ أَبِي جَعْفَرٍ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ أَبِي الطُّفَيْلِ عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ يَسْتَحِبُّ الصَّلَاةَ فِي الْحِيطَانِ قَالَ أَبُو دَاوُدَ يَعْنِي الْبَسَاتِينَ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ مُعَاذٍ حَدِيثٌ غَرِيبٌ لَا نَعْرِفُہُ إِلَّا مِنْ حَدِيثِ الْحَسَنِ بْنِ أَبِي جَعْفَرٍ وَالْحَسَنُ بْنُ أَبِي جَعْفَرٍ قَدْ ضَعَّفَہُ يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ وَغَيْرُہُ وَأَبُو الزُّبَيْرِ اسْمُہُ مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمِ بْنِ تَدْرُسَ وَأَبُو الطُّفَيْلِ اسْمُہُ عَامِرُ بْنُ وَاثِلَةَ

معاذبن جبل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرمﷺ باغات میں صلاۃ پڑھنا پسند فرماتے تھے۔ ابوداود کہتے ہیں: حیطان سے مراد بساتین ہیں (باغات)۔ امام ترمذی کہتے ہیں: معاذ کی حدیث غریب ہے،اسے ہم حسن بن ابی جعفر ہی کی روایت سے جانتے ہیں،اورحسن بن ابی جعفر کو یحییٰ بن سعید وغیرہ نے ضعیف قراردیاہے۔