Jamia al-Tirmidhi Hadith 525 (سنن الترمذي)
[525]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ وَعَبْدُ اللہِ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ سَہْلِ بْنِ سَعْدٍ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ مَا كُنَّا نَتَغَذَّی فِي عَہْدِ رَسُولِ اللہِ ﷺ وَلَا نَقِيلُ إِلَّا بَعْدَ الْجُمُعَةِ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ سَہْلِ بْنِ سَعْدٍ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
سہل بن سعد رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ہم لوگ رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں جمعہ کے بعدہی کھاناکھاتے اور قیلولہ کرتے تھے۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱-سہل بن سعد کی حدیث حسن صحیح ہے،۲-اس باب میں انس بن مالک سے بھی روایت ہے۔