Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 534 (سنن الترمذي)

[534]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مُوسَی الأَنْصَارِيُّ،حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِيسَی،حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ،عَنْ ضَمْرَةَ بْنِ سَعِيدٍ الْمَازِنِيِّ،عَنْ عُبَيْدِاللہِ بْنِ عَبْدِاللہِ بْنِ عُتْبَةَ: أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ سَأَلَ أَبَا وَاقِدٍ اللَّيْثِيَّ: مَا كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَقْرَأُ بِہِ فِي الْفِطْرِ وَالأَضْحَی؟ قَالَ: كَانَ يَقْرَأُ بِـق وَالْقُرْآنِ الْمَجِيدِ وَ اقْتَرَبَتِ السَّاعَةُ وَانْشَقَّ الْقَمَرُ. قَالَ أَبُو عِيسَی: ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

عبیداللہ بن عبداللہ بن عتبہ سے روایت ہے کہ عمر بن خطاب نے ابوواقد لیثی حارث بن عوف رضی اللہ عنہ سے پوچھا: عید الفطر اور عید الا ٔضحیٰ میں رسول اللہﷺ کیا پڑھتے تھے؟ انہوں نے کہا: آپ ق وَالْقُرْآنِ الْمَجِیدِ اور اقْتَرَبَتْ السَّاعَۃُ وَانْشَقَّ الْقَمَرُپڑھتے تھے۔امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔