Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 574 (سنن الترمذي)

[574]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ہُوَ ابْنُ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ ہِشَامٍ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ: مِثْلَہُ. قَالَ أَبُو عِيسَی: حَدِيثُ أَبِي ہُرَيْرَةَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ. وَالْعَمَلُ عَلَی ہَذَا عِنْدَ أَكْثَرِ أَہْلِ الْعِلْمِ: يَرَوْنَ السُّجُودَ فِي إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ وَ اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ. وَفِي ہَذَا الْحَدِيثِ أَرْبَعَةٌ مِنْ التَّابِعِينَ،بَعْضُہُمْ عَنْ بَعْضٍ

اس سند سے بھی ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے اسی کے مثل مروی ہے کہ انہوں نے نبی اکرمﷺسے روایت کی ہے۔امام ترمذی کہتے ہیں: ۱-ابوہریرہ کی حدیث حسن صحیح ہے۔اس حدیث کی سند میں چار تابعین ۱؎ ہیں،جو ایک دوسرے سے روایت کررہے ہیں،۲-اکثر اہل علم کااسی پرعمل ہے،یہ لوگ إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْاور اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّکَ میں سجدہ کرنے کے قائل ہیں۔