Jamia al-Tirmidhi Hadith 678 (سنن الترمذي)
[678] إسنادہ ضعیف
ابو داود (1624) ابن ماجہ (1795)
الحکم بن عتیبۃ عنعن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ زَكَرِيَّا عَنْ الْحَجَّاجِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ الْحَكَمِ بْنِ عُتَيْبَةَ عَنْ حُجَيَّةَ بْنِ عَدِيٍّ عَنْ عَلِيٍّ أَنَّ الْعَبَّاسَ سَأَلَ رَسُولَ اللہِ ﷺ فِي تَعْجِيلِ صَدَقَتِہِ قَبْلَ أَنْ تَحِلَّ فَرَخَّصَ لَہُ فِي ذَلِكَ
علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ عباس رضی اللہ عنہ نے رسول اللہﷺ سے اپنی زکاۃ وقت سے پہلے دینے کے بارے میں پوچھا توآپ نے انہیں اس کی اجازت دی۔