Jamia al-Tirmidhi Hadith 682 (سنن الترمذي)

[682] إسنادہ ضعیف

ابن ماجہ (1642)

الأعمش عنعن

وروی أحمد (311/4۔312 ح 18794 وسندہ حسن) عن النبي ﷺ قال: ((في رمضان تفتح أبواب السماء و تغلق أبواب النار و یصفد فیہ کل شیطان مرید و ینادي منادٍ کل لیلۃ: یا طالب الخیر ھلم،ویا طالب الشر أمسک)) وھذا الحدیث وحدیث البخاري (1899) ومسلم (1079) تغني عنہ

انوار الصحیفہ ص 207، 208

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ بْنِ كُرَيْبٍ حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِذَا كَانَ أَوَّلُ لَيْلَةٍ مِنْ شَہْرِ رَمَضَانَ صُفِّدَتْ الشَّيَاطِينُ وَمَرَدَةُ الْجِنِّ وَغُلِّقَتْ أَبْوَابُ النَّارِ فَلَمْ يُفْتَحْ مِنْہَا بَابٌ وَفُتِّحَتْ أَبْوَابُ الْجَنَّةِ فَلَمْ يُغْلَقْ مِنْہَا بَابٌ وَيُنَادِي مُنَادٍ يَا بَاغِيَ الْخَيْرِ أَقْبِلْ وَيَا بَاغِيَ الشَّرِّ أَقْصِرْ وَلِلَّہِ عُتَقَاءُ مِنْ النَّارِ وَذَلكَ كُلُّ لَيْلَةٍ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ وَابْنِ مَسْعُودٍ وَسَلْمَانَ

ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: جب ماہ رمضان کی پہلی رات آتی ہے،تو شیطان اورسرکش جن ۱؎ جکڑدیئے جاتے ہیں،جہنم کے دروازے بند کردیئے جاتے ہیں،ان میں سے کوئی بھی دروازہ کھولا نہیں جاتا۔اورجنت کے دروازے کھول دئے جاتے ہیں،ان میں سے کوئی بھی دروازہ بندنہیں کیاجاتا،پکارنے والا پکارتاہے: خیر کے طلب گار!آگے بڑھ،اور شرکے طلب گار! رُک جا ۲؎ اور آگ سے اللہ کے بہت سے آزادکئے ہوئے بندے ہیں (توہوسکتاہے کہ تو بھی انہیں میں سے ہو) اور ایسا(رمضان کی) ہررات کو ہوتا ہے ۔ امام ترمذی کہتے ہیں: اس باب میں عبدالرحمٰن بن عوف،ابن مسعود اور سلمان رضی اللہ عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں۔