Jamia al-Tirmidhi Hadith 760 (سنن الترمذي)
[760]إسنادہ حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ أَبِي الرَّبِيعِ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ عَہِدَ إِلَيَّ النَّبِيُّ ﷺ ثَلَاثَةً أَنْ لَا أَنَامَ إِلَّا عَلَی وِتْرٍ وَصَوْمَ ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ مِنْ كُلِّ شَہْرٍ وَأَنْ أُصَلِّيَ الضُّحَی
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرمﷺ نے مجھ سے تین باتوں کا عہد لیا: ۱-میں وتر پڑھے بغیر نہ سووں،۲-ہرماہ تین دن کے صیام رکھوں،۳-اور چاشت کی صلاۃ (صلاۃ الضحیٰ) پڑھاکروں۔