Jamia al-Tirmidhi Hadith 762 (سنن الترمذي)
[762] إسنادہ ضعیف
نسائي (2411) ابن ماجہ (1708)
أبو عثمان سمعہ من رجل مجہول عن أبي ذر رضی اللہ عنہ بہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ہَنَّادٌ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّہْدِيِّ عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَنْ صَامَ مِنْ كُلِّ شَہْرٍ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ فَذَلِكَ صِيَامُ الدَّہْرِ فَأَنْزَلَ اللہُ عَزَّ وَجَلَّ تَصْدِيقَ ذَلِكَ فِي كِتَابِہِ مَنْ جَاءَ بِالْحَسَنَةِ فَلَہُ عَشْرُ أَمْثَالِہَا الْيَوْمُ بِعَشْرَةِ أَيَّامٍ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَقَدْ رَوَی شُعْبَةُ ہَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي شِمْرٍ وَأَبِي التَّيَّاحِ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ
ابوذر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: جس نے ہرماہ تین دن کے صیام رکھے تویہی صیام دہر ہے ،اس کی تصدیق اللہ تعالیٰ نے اپنی کتاب میں نازل فرمائی ارشادباری ہے:مَنْ جَاءَ بِالْحَسَنَۃِ فَلَہُ عَشْرُ أَمْثَالِہَا (الأنعام: ۱۶۰) (جس نے ایک نیکی کی تواُسے (کم سے کم) اس کا دس گنا اجر ملے گا) گویا ایک دن (کم سے کم) دس دن کے برابر ہے۔امام ترمذی کہتے ہیں: ۱-یہ حدیث حسن صحیح ہے،۲-شعبہ نے یہ حدیث بطریق: أبی شمر و أبی التیاح،عن أبی ہریرۃ،عن النبی ﷺ روایت کی ہے۔