Jamia al-Tirmidhi Hadith 797 (سنن الترمذي)
[797] ضعیف
أبو إسحاق عنعن
وللحدیث شواہد ضعیفۃ
وقال أبو ہریرۃ رضی اللہ عنہ: ’’الغنیمۃ الباردۃ الصوم فی الشتاء‘‘ أخرجہ البیہقي (297/4) بإسناد صحیح عنہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ نُمَيْرِ بْنِ عُرَيْبٍ عَنْ عَامِرِ بْنِ مَسْعُودٍ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ الْغَنِيمَةُ الْبَارِدَةُ الصَّوْمُ فِي الشِّتَاءِ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ مُرْسَلٌ عَامِرُ بْنُ مَسْعُودٍ لَمْ يُدْرِكْ النَّبِيَّ ﷺ وَہُوَ وَالِدُ إِبْرَاہِيمَ بْنِ عَامِرٍ الْقُرَشِيِّ الَّذِي رَوَی عَنْہُ شُعْبَةُ وَالثَّوْرِيُّ
عامر بن مسعود سے روایت ہے کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا: ٹھنڈا ٹھنڈا بغیرمحنت کامالِ غنیمت یہ ہے کہ صوم سردی میں ہو۔امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث مرسل ہے۔عامر بن مسعود نے نبی اکرمﷺ کو نہیں پایا۔یہ ابراہیم بن عامر قرشی کے والد ہیں جن سے شعبہ اور ثوری نے روایت کی ہے۔