Jamia al-Tirmidhi Hadith 799 (سنن الترمذي)

[799]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ،حَدَّثَنَا عَبْدُاللہِ بْنُ جَعْفَرٍ،عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ كَعْبٍ أَنَّہُ قَالَ: أَتَيْتُ أَنَسَ بْنِ مَالِكٍ فِي رَمَضَانَ وَہُوَ يُرِيدُ سَفَرًا وَقَدْ رُحِلَتْ لَہُ رَاحِلَتُہُ وَلَبِسَ ثِيَابَ السَّفَرِ،فَدَعَا بِطَعَامٍ،فَأَكَلَ،فَقُلْتُ لَہُ: سُنَّةٌ،قَالَ: سُنَّةٌ ثُمَّ رَكِبَ

محمد بن کعب کہتے ہیں کہ میں رمضان میں انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے پا س آیا،وہ سفر کاارادہ کر رہے تھے،ان کی سواری پرکجاوہ کساجاچکاتھااوروہ سفر کے کپڑے پہن چکے تھے،انہوں نے کھانا منگایا اور کھایا۔میں نے ان سے پوچھا:یہ سنت ہے؟ کہا:ہاں سنت ہے۔پھروہ سوار ہوئے۔