Jamia al-Tirmidhi Hadith 848 (سنن الترمذي)

[848]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ،عَنْ مَالِكٍ،عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ،عَنْ عَطَائِ بْنِ يَسَارٍ،عَنْ أَبِي قَتَادَةَ فِي حِمَارِ الْوَحْشِ،مِثْلَ حَدِيثِ أَبِي النَّضْرِ. غَيْرَ أَنَّ فِي حَدِيثِ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: ہَلْ مَعَكُمْ مِنْ لَحْمِہِ شَيْئٌ؟. قَالَ أَبُو عِيسَی: ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

اس سند سے بھی ابوقتادہ سے نیل گائے کے بارے میں ابونضرہی کی حدیث کی طرح مروی ہے البتہ زید بن اسلم کی اس حدیث میں اتنا زائد ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: کیا تمہارے پاس اس کے گوشت میں سے کچھ ہے۔امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔