Jamia al-Tirmidhi Hadith 878 (سنن الترمذي)

[878] ضعیف

رجاء بن صبیح: ضعیف (تقریب: 1926) وقال العراقي: ضعفہ الجمھور (تخریج الإحیاء 119/3)

ولہ متابعۃ ضعیفۃ عند الحاکم (456/1)

انوار الصحیفہ ص 212، 213

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ عَنْ رَجَاءٍ أَبِي يَحْيَی قَال سَمِعْتُ مُسَافِعًا الْحَاجِبَ قَال سَمِعْتُ عَبْدَ اللہِ بْنَ عَمْرٍو يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ إِنَّ الرُّكْنَ وَالْمَقَامَ يَاقُوتَتَانِ مِنْ يَاقُوتِ الْجَنَّةِ طَمَسَ اللہُ نُورَہُمَا وَلَوْ لَمْ يَطْمِسْ نُورَہُمَا لَأَضَاءَتَا مَا بَيْنَ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا يُرْوَی عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو مَوْقُوفًا قَوْلُہُ وَفِيہِ عَنْ أَنَسٍ أَيْضًا وَہُوَ حَدِيثٌ غَرِيبٌ

عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہا کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ کوفرماتے سنا: حجراسود اور مقام ابراہیم دونوں جنت کے یاقوت میں سے دویاقوت ہیں،اللہ نے ان کانورختم کردیا،اگر اللہ ان کانور ختم نہ کرتا تو وہ مشرق ومغرب کے سارے مقام کو روشن کردیتے۔امام ترمذی کہتے ہیں: ۱-یہ حدیث غریب ہے،۲-یہ عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہا سے موقوفاً ان کاقول روایت کیاجاتاہے،۳-اس باب میں انس رضی اللہ عنہ سے بھی روایت ہے۔