Jamia al-Tirmidhi Hadith 887 (سنن الترمذي)

[887] إسنادہ ضعیف

ابو داود (1929)

أبو إسحاق مدلس وعنعن

انوار الصحیفہ ص 213

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ،حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ،حَدَّثَنَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ،عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ،عَنْ عَبْدِاللہِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ صَلَّی بِجَمْعٍ. فَجَمَعَ بَيْنَ الصَّلاَتَيْنِ بِإِقَامَةٍ. وَقَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ فَعَلَ مِثْلَ ہَذَا،فِي ہَذَا الْمَكَانِ

عبداللہ بن مالک کہتے ہیں کہ ابن عمر رضی اللہ عنہا نے مزدلفہ میں صلاۃ پڑھی اورایک اقامت سے مغرب اور عشا کی دونوں صلاتیں ایک ساتھ ملاکر پڑھیں اورکہا: میں نے رسول اللہﷺ کو اس جگہ پر ایسے ہی کرتے دیکھاہے ۱؎۔