Jamia al-Tirmidhi Hadith 942 (سنن الترمذي)

[942]صحیح

صحیح بخاری

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ الْمُبَارَكِ أَخْبَرَنِي مَعْمَرٌ عَنْ الزُّہْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيہِ أَنَّہُ كَانَ يُنْكِرُ الِاشْتِرَاطَ فِي الْحَجِّ وَيَقُولُ أَلَيْسَ حَسْبُكُمْ سُنَّةَ نَبِيِّكُمْ ﷺ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ وہ حج میں شرط لگانے سے انکارکرتے تھے اورکہتے تھے: کیا تمہارے لیے تمہارے نبی اکرمﷺ کا طریقہ کافی نہیں ہے ۱؎۔امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔