Jamia al-Tirmidhi Hadith 976 (سنن الترمذي)
[976]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ يَحْيَی بْنُ خَلَفٍ الْبَصْرِيُّ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ غَزِيَّةَ عَنْ يَحْيَی بْنِ عُمَارَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ لَقِّنُوا مَوْتَاكُمْ لَا إِلَہَ إِلَّا اللہُ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ وَأُمِّ سَلَمَةَ وَعَائِشَةَ وَجَابِرٍ وَسُعْدَی الْمُرِّيَّةِ وَہِيَ امْرَأَةُ طَلْحَةَ بْنِ عُبَيْدِ اللہِ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ أَبِي سَعِيدٍ حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ صَحِيحٌ
ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا: تم اپنے مرنے والے لوگوں کو جوبالکل مرنے کے قریب ہوں لا إلہ إلا اللہ کی تلقین ۱؎ کرو۔ امام ترمذی کہتے ہیں:۱-ابوسعیدخدری کی حدیث حسن غریب صحیح ہے،۲-اس باب میں ابوہریرہ،ام سلمہ،عائشہ،جابر،سُعدیٰ مریہ رضی اللہ عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں،۳-سُعدیٰ مریہ طلحہ بن عبید اللہ کی بیوی ہیں۔