Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 104 (سنن أبي داود)

[104]صحیح

وانظر الحدیث السابق (103)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ يَعْنِي بِہَذَا الْحَدِيثِ قَالَ مَرَّتَيْنِ أَوْ ثَلَاثًا وَلَمْ يَذْكُرْ أَبَا رَزِينٍ

امام مسدد سے عیسیٰ بن یونس کے واسطے سےبھی مذکورہ بالا حدیث مروی ہے مگر اس میں ہے کہ دوبار دھوئے یا تین بار۔اس سند میں ابورزین کا ذکر نہیں ہے۔