Sunan Abi Dawood Hadith 114 (سنن أبي داود)
[114]إسنادہ حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا رَبِيعَةُ الْكِنَانِيُّ عَنْ الْمِنْہَالِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ زِرِّ بْنِ حُبَيْشٍ أَنَّہُ سَمِعَ عَلِيًّا رَضِيَ اللہُ عَنْہُ وَسُئِلَ عَنْ وُضُوءِ رَسُولِ اللہِ ﷺ فَذَكَرَ الْحَدِيثَ وَقَالَ وَمَسَحَ عَلَی رَأْسِہِ حَتَّی لَمَّا يَقْطُرْ وَغَسَلَ رِجْلَيْہِ ثَلَاثًا ثَلَاثًا ثُمَّ قَالَ ہَكَذَا كَانَ وُضُوءُ رَسُولِ اللہِ ﷺ
جناب زر بن حبیش سے روایت ہے کہ انہوں نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو سنا،ان سے رسول اللہ ﷺ کے وضو کے بارے میں سوال کیا گیا تھا۔تو راوی نے حدیث بیان کی اور اس میں ذکر کیا کہ انہوں نے اپنے سر کا مسح کیا مگر پانی کے قطرات نہ گرے اور اپنے دونوں پاؤں تین تین بار دھوئے،پھر فرمایا کہ رسول اللہ ﷺ کا وضو ایسے ہی تھا۔