Sunan Abi Dawood Hadith 115 (سنن أبي داود)
[115]إسنادہ حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ الطُّوسِيُّ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللہِ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا فِطْرٌ عَنْ أَبِي فَرْوَةَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَی قَالَ رَأَيْتُ عَلِيًّا رَضِيَ اللہُ عَنْہُ تَوَضَّأَ فَغَسَلَ وَجْہَہُ ثَلَاثًا وَغَسَلَ ذِرَاعَيْہِ ثَلَاثًا وَمَسَحَ بِرَأْسِہِ وَاحِدَةً ثُمَّ قَالَ ہَكَذَا تَوَضَّأَ رَسُولُ اللہِ ﷺ
عبدالرحمٰن بن ابی لیلیٰ کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو دیکھا،انہوں نے وضو کیا تو اپنا چہرہ دھویا تین بار،اور اپنی کلائیاں دھوئیں تین بار اور سر کا مسح کیا ایک بار،پھر فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے ایسے ہی وضو کیا تھا۔