Sunan Abi Dawood Hadith 119 (سنن أبي داود)
[119]صحیح
صحیح بخاری (191) صحیح مسلم (235)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَی الْمَازِنِيِّ عَنْ أَبِيہِ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ زَيْدِ بْنِ عَاصِمٍ بِہَذَا الْحَدِيثِ قَالَ فَمَضْمَضَ وَاسْتَنْشَقَ مِنْ كَفٍّ وَاحِدَةٍ يَفْعَلُ ذَلِكَ ثَلَاثًا ثُمَّ ذَكَرَ نَحْوَہُ
جناب مسدد کی سند سے بھی مذکورہ بالا حدیث مروی ہے کہ کلی کی اور ناک میں پانی چڑھایا،ایک ہی چلو سے،ایسا تین بار کیا،پھر راوی نے مذکورہ بالا حدیث کے مطابق روایت بیان کی۔