Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 123 (سنن أبي داود)

[123]حسن

وانظر سنن أبی داود (122، 135)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ وَہِشَامُ بْنُ خَالِدٍ الْمَعْنَی قَالَا حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بِہَذَا الْإِسْنَادِ قَالَ وَمَسَحَ بِأُذُنَيْہِ ظَاہِرِہِمَا وَبَاطِنِہِمَا زَادَ ہِشَامٌ وَأَدْخَلَ أَصَابِعَہُ فِي صِمَاخِ أُذُنَيْہِ

ولید بن مسلم نے مذکورہ بالا سند سے روایت کیا ہے اور کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے اپنے کانوں کے باہر اور اندر کی طرف مسح کیا۔ہشام نے مزید کہا کہ آپ ﷺ نے اپنی انگلیاں کانوں کے سوراخوں میں داخل کیں۔