Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 125 (سنن أبي داود)

[125]حسن

انظر الحدیث السابق (124)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بِہَذَا الْإِسْنَادِ قَالَ فَتَوَضَّأَ ثَلَاثًا ثَلَاثًا وَغَسَلَ رِجْلَيْہِ بِغَيْرِ عَدَدٍ

جناب محمود بن خالد نے ولید سے مذکورہ بالا سند کے ساتھ یہ کہا ہے کہ سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ نے وضو کیا (تو وضو کے اعضاء) تین تین بار (دھوئے) اور اپنے پاؤں دھوئے بغیر شمار کیے۔