Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 136 (سنن أبي داود)

[136]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ حَدَّثَنَا زَيْدٌ يَعْنِي ابْنَ الْحُبَابِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ ثَوْبَانَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ الْفَضْلِ الْہَاشِمِيُّ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ تَوَضَّأَ مَرَّتَيْنِ مَرَّتَيْنِ

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ (ایک بار) نبی کریم ﷺ نے وضو کیا تو دو دو بار کیا (یعنی اعضائے وضو کو دو دو بار دھویا)۔