Sunan Abi Dawood Hadith 138 (سنن أبي داود)
[138]صحیح
صحیح بخاری (157)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ سُفْيَانَ حَدَّثَنِي زَيْدُ بْنُ أَسْلَمَ عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِوُضُوءِ رَسُولِ اللہِ ﷺ فَتَوَضَّأَ مَرَّةً مَرَّةً
جناب عطاء بن یسار سے روایت ہے کہ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا: کیا میں تمہیں رسول اللہ ﷺ کا وضو نہ بتاؤں؟ چنانچہ انہوں نے اعضائے وضو کو ایک ایک بار دھویا۔