Sunan Abi Dawood Hadith 144 (سنن أبي داود)
[144]إسنادہ صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی بْنِ فَارِسٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ بِہَذَا الْحَدِيثِ قَالَ فِيہِ إِذَا تَوَضَّأْتَ فَمَضْمِضْ
جناب محمد بن یحییٰ بن فارس کی سند سے بھی یہ حدیث مروی ہے۔کہا کہ ’’جب تو وضو کرے تو کلی کر۔‘‘