Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 147 (سنن أبي داود)

[147] إسنادہ ضعیف

ابن ماجہ (564)

أبو معقل لا یعرف (میزان الإعتدال: 576/4) مجہول (تقریب التہذیب:8381)

انوار الصحیفہ ص 18

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ حَدَّثَنِي مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ مُسْلِمٍ عَنْ أَبِي مَعْقِلٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَتَوَضَّأُ وَعَلَيْہِ عِمَامَةٌ قِطْرِيَّةٌ فَأَدْخَلَ يَدَہُ مِنْ تَحْتِ الْعِمَامَةِ فَمَسَحَ مُقَدَّمَ رَأْسِہِ وَلَمْ يَنْقُضْ الْعِمَامَةَ

سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو وضو کرتے ہوئے دیکھا۔آپ ﷺ کے سر پر ایک قطری پگڑی تھی تو آپ ﷺ نے اپنے ہاتھ پگڑی کے نیچے کیے اور سر کے اگلے حصے کا مسح کیا اور پگڑی کو نہ کھولا۔