Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 148 (سنن أبي داود)

[148]حسن

ورواہ اللیث بن سعد وغیرہ عن یزید بن عمرو بہ عند ابن ابی حاتم فی تقدمۃ الجرح والتعدیل، ص 31، 32 والبیہقی: 1/ 76، 77 وعندھما فائدۃ ھامۃ مشکوۃ المصابیح (407)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا ابْنُ لَہِيعَةَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَمْرٍو عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحُبُلِيِّ عَنْ الْمُسْتَوْرِدِ بْنِ شَدَّادٍ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ إِذَا تَوَضَّأَ يَدْلُكُ أَصَابِعَ رِجْلَيْہِ بِخِنْصَرِہِ

سیدنا مستورد بن شداد رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا کہ آپ ﷺ جب وضو کرتے تو اپنے پاؤں کی انگلیوں کو اپنی چھنگلی سے ملتے تھے۔