Sunan Abi Dawood Hadith 155 (سنن أبي داود)
[155] إسنادہ ضعیف
ترمذی (2820)،ابن ماجہ (549)
دلھم: ضعیف (تقریب التہذیب: 1830)
ولأصل الحدیث شواھد
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ وَأَحْمَدُ بْنُ أَبِي شُعَيْبٍ الْحَرَّانِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا دَلْہَمُ بْنُ صَالِحٍ عَنْ حُجَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ عَنْ ابْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِيہِ أَنَّ النَّجَاشِيَّ أَہْدَی إِلَی رَسُولِ اللہِ ﷺ خُفَّيْنِ أَسْوَدَيْنِ سَاذَجَيْنِ فَلَبِسَہُمَا ثُمَّ تَوَضَّأَ وَمَسَحَ عَلَيْہِمَا قَالَ مُسَدَّدٌ عَنْ دَلْہَمِ بْنِ صَالِحٍ قَالَ أَبُو دَاوُد ہَذَا مِمَّا تَفَرَّدَ بِہِ أَہْلُ الْبَصْرَةِ
سیدنا بریدہ (بریدہ بن حصیب) رضی اللہ عنہ راوی ہیں کہ نجاشی (والی حبشہ) نے رسول اللہ ﷺ کے لیے سیاہ رنگ کے دو سادہ موزے ہدیہ بھجوائے تو آپ نے انہیں پہنا،پھر وضو کیا تو ان پر مسح کیا۔جناب مسدد نے (احمد بن شعیب کی روایت کے بالمقابل عربی ((حدثنا)) /عربی کی بجائے عربی ((عن)) /عربی سے روایت کی اور) عربی ((عن دلہم بن صالح)) /عربی کہا ہے۔امام ابوداؤد رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ یہ روایت اہل بصرہ کے تفردات میں سے ہے۔