Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 156 (سنن أبي داود)

[156] إسنادہ ضعیف

بکیر بن عامر: ضعیف،وقال الھیثمي: وضعفہ جمہور الأئمۃ (مجمع الزوائد: 4/ 111)

وانظر: ح 3402

انوار الصحیفہ ص 18

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا ابْنُ حَيٍّ ہُوَ الْحَسَنُ بْنُ صَالِحٍ عَنْ بُكَيْرِ بْنِ عَامِرٍ الْبَجَلِيِّ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي نُعْمٍ عَنْ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ مَسَحَ عَلَی الْخُفَّيْنِ فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللہِ أَنَسِيتَ قَالَ بَلْ أَنْتَ نَسِيتَ بِہَذَا أَمَرَنِي رَبِّي عَزَّ وَجَلَّ

سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے (جب اپنے) موزوں پر مسح کیا تو میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! آپ بھول رہے ہیں؟ فرمایا ’’(نہیں) بلکہ تم بھول رہے ہو۔مجھے میرے رب نے اسی بات کا حکم دیا ہے۔‘‘