Sunan Abi Dawood Hadith 161 (سنن أبي داود)
[161]إسنادہ حسن
قال الذہبی فی عبدالرحمٰن بن ابی الزناد: ’’حدیثہ من قبیل الحسن‘‘ (سیر اعلام النبلاء: 8/ 168، 169) مشکوۃ المصابیح (522)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ الْبَزَّازُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي الزِّنَادِ قَالَ ذَكَرَہُ أَبِي عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ كَانَ يَمْسَحُ عَلَی الْخُفَّيْنِ و قَالَ غَيْرُ مُحَمَّدٍ عَلَی ظَہْرِ الْخُفَّيْنِ
سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ موزوں پر مسح کیا کرتے تھے۔محمد بن صباح کے علاوہ (دوسرے مشائخ) نے کہا کہ آپ نے موزوں کی پشت (یعنی پاؤں کی اوپر والی جانب) پر مسح کیا۔