Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 166 (سنن أبي داود)

[166]حسن

شیخ مجاہد اختلف فی صبحتہ فحدیثہ لاینزل عن درجۃ الحسن، وانظر التلخیص الحبیر (1/ 74) مشکوۃ المصابیح (361)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ہُوَ الثَّوْرِيُّ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ مُجَاہِدٍ عَنْ سُفْيَانَ بْنِ الْحَكَمِ الثَّقَفِيِّ أَوْ الْحَكَمِ بْنِ سُفْيَانَ الثَّقَفِيِّ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِذَا بَالَ يَتَوَضَّأُ وَيَنْتَضِحُ قَالَ أَبُو دَاوُد وَافَقَ سُفْيَانَ جَمَاعَةٌ عَلَی ہَذَا الْإِسْنَادِ و قَالَ بَعْضُہُمْ الْحَكَمُ أَوْ ابْنُ الْحَكَمِ

سیدنا سفیان بن حکم ثقفی یا حکم بن سفیان ثقفی کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ جب پیشاب کرتے اور وضو کرتے تو (اس کے بعد شرمگاہ والی جگہ پر) چھینٹے مار لیتے۔امام ابوداؤد رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ محدثین کی جماعت نے اس سند میں راوی کا نام‘‘ سفیان بن حکم‘‘ کو راجح قرار دیا ہے جبکہ بعض نے حکم یا ابن حکم ذکر کیا ہے۔

قال معاذ علی زئی: سفیان الثوری عنعن لکن تابعہ شعبہ فی السنن النسائی (134) وجریر فی المسند الامام احمد (24/ 104 ح 15384)