Sunan Abi Dawood Hadith 167 (سنن أبي داود)
[167]حسن
فیہ رجل مجہول، وانظر الحدیث السابق
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ہُوَ ابْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ عَنْ مُجَاہِدٍ عَنْ رَجُلٍ مِنْ ثَقِيفٍ عَنْ أَبِيہِ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ بَالَ ثُمَّ نَضَحَ فَرْجَہُ
مجاہد،بنو ثقیف کے ایک شخص سے،وہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ان کے والد کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا کہ آپ ﷺ نے پیشاب کیا اور پھر اپنی شرمگاہ پر چھینٹے مارے۔