Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 168 (سنن أبي داود)

[168]حسن

انظر الحدیث السابقین

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ الْمُہَاجِرِ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو حَدَّثَنَا زَائِدَةُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ مُجَاہِدٍ عَنْ الْحَكَمِ أَوْ ابْنِ الْحَكَمِ عَنْ أَبِيہِ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ بَالَ ثُمَّ تَوَضَّأَ وَنَضَحَ فَرْجَہُ

مجاہد،حکم یا ابن حکم سے،وہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے پیشاب کیا،پھر وضو کیا اور اپنی شرمگاہ پر پانی کے چھینٹے مارے۔