Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1878 (سنن أبي داود)

[1878]إسنادہ حسن

أخرجہ ابن ماجہ (2947 وسندہ حسن) وحسنہ المزي

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُصَرِّفُ بْنُ عَمْرٍو الْيَامِيُّ حَدَّثَنَا يُونُسُ يَعْنِي ابْنَ بُكَيْرٍ حَدَّثَنَا ابْنُ إِسْحَقَ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ عُبَيْدِ اللہِ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ أَبِي ثَوْرٍ عَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ شَيْبَةَ قَالَتْ لَمَّا اطْمَأَنَّ رَسُولُ اللہِ ﷺ بِمَكَّةَ عَامَ الْفَتْحِ طَافَ عَلَی بَعِيرٍ يَسْتَلِمُ الرُّكْنَ بِمِحْجَنٍ فِي يَدِہِ قَالَتْ وَأَنَا أَنْظُرُ إِلَيْہِ

سیدہ صفیہ بنت شیبہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ فتح مکہ کے سال جب رسول اللہ ﷺ کو مکہ میں اطمینان حاصل ہو گیا تو آپ ﷺ نے اپنے اونٹ پر (سوار ہو کر) طواف کیا۔کہتی ہیں کہ میں آپ ﷺ کو دیکھ رہ تھی کہ آپ ﷺ اپنے عصا سے رکن (حجر اسود) کا استلام فرماتے تھے۔