Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1892 (سنن أبي داود)

[1892]إسنادہ حسن

أخرجہ أحمد (3/411) والنسائي فی الکبریٰ (3943) وصححہ ابن خزیمۃ (2721 وسندہ حسن) ابن جریج صرح بالسماع مشکوۃ المصابیح (2581)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ عُبَيْدٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ السَّائِبِ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ مَا بَيْنَ الرُّكْنَيْنِ قرآن رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ /قرآن

سیدنا عبداللہ بن سائب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو سنا آپ ﷺ رکن یمانی اور حجر اسود کے مابین یہ دعا پڑھ رہے تھے قرآن ((ربنا آتنا فی الدنیا حسنۃ وفی الآخرۃ حسنۃ وقنا عذاب النار)) /قرآن ’’اے ہمارے رب ہمیں دنیا میں خیر و بھلائی عنایت فرما اور آخرت میں بھی خیر و بھلائی دے اور ہمیں آگ کے عذاب سے محفوظ رکھ‘‘۔