Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1891 (سنن أبي داود)

[1891]صحیح

صحیح مسلم (1262)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو كَامِلٍ حَدَّثَنَا سُلَيْمُ بْنُ أَخْضَرَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللہِ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ رَمَلَ مِنْ الْحَجَرِ إِلَی الْحَجَرِ وَذَكَرَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ فَعَلَ ذَلِكَ

نافع بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے حجر اسود سے حجر اسود تک رمل کیا۔(یعنی پورے چکر میں) اور ذکر کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے یہ عمل کیا تھا۔