Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1897 (سنن أبي داود)

[1897]صحیح

وللحدیث شاھد عند مسلم (1211)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْمُؤَذِّنُ أَخْبَرَنِي الشَّافِعِيُّ عَنْ ابْنِ عُيَيْنَةَ عَنْ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ عَنْ عَطَاءٍ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ لَہَا طَوَافُكِ بِالْبَيْتِ وَبَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ يَكْفِيكِ لِحَجَّتِكِ وَعُمْرَتِكِ قَالَ الشَّافِعِيُّ كَانَ سُفْيَانُ رُبَّمَا قَالَ عَنْ عَطَاءٍ عَنْ عَائِشَةَ وَرُبَّمَا قَالَ عَنْ عَطَاءٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ لِعَائِشَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہَا

ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ان سے فرمایا تھا ’’تیرا بیت اللہ کا طواف اور صفا مروہ کی سعی،تیرے حج اور عمرے (دونوں) کو کافی ہے۔‘‘ امام شافعی رحمہ اللہ نے کہا کہ سفیان (بن عیینہ) کبھی سند یوں بیان کرتے عربی ((عن عطاء ،عن عائشۃ )) /عربی اور کبھی یوں کہتے عربی ((عن عطاء ،أن النبی ﷺ قال لعائشۃ)) /عربی۔