Sunan Abi Dawood Hadith 1896 (سنن أبي داود)
[1896]صحیح
انظر الحدیث السابق (1781)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ أَصْحَابَ رَسُولِ اللہِ ﷺ الَّذِينَ كَانُوا مَعَہُ لَمْ يَطُوفُوا حَتَّی رَمَوْا الْجَمْرَةَ
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کا بیان ہے کہ اصحاب رسول اللہ ﷺ جو آپ ﷺ کے ساتھ تھے انہوں نے جمرہ کو کنکریاں مارنے کے بعد ہی طواف کیا تھا۔