Sunan Abi Dawood Hadith 1917 (سنن أبي داود)
[1917]إسنادہ حسن
مشکوۃ المصابیح (2597)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ہنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ وَعُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ عَبْدِ الْمَجِيدِ قَالَ حَدَّثَنِي الْعَدَّاءُ بْنُ خَالِدِ بْنِ ہَوْذَةَ قَالَ ہَنَّادٌ عَنْ عَبْدِ الْمَجِيدِ أَبِي عَمْرٍو قَالَ حَدَّثَنِي خَالِدُ بْنُ الْعَدَّاءِ بْنِ ہَوْذَةَ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَخْطُبُ النَّاسَ يَوْمَ عَرَفَةَ عَلَی بَعِيرٍ قَائِمٌ فِي الرِّكَابَيْنِ قَالَ أَبُو دَاوُد رَوَاہُ ابْنُ الْعَلَاءِ عَنْ وَكِيعٍ كَمَا قَالَ ہَنَّادٌ
جناب خالد بن عداء بن ہوذہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے عرفہ کے روز رسول اللہ ﷺ کو دیکھا کہ آپ ﷺ اپنے اونٹ پر اس کی رکابوں میں پاؤں ڈالے لوگوں کو خطبہ دے رہے تھے۔امام ابوداؤد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ابن العلاء نے وکیع سے اسی طرح بیان کیا جیسے کہ ہناد نے کہا۔